Ahmed Turi

عثمان کاکڑ تاریک راہوں میں مارے گئے۔۔۔

اطلاعات کے مطابق عثمان کاکڑ گھر میں اکیلے تھے، چھوٹی بچی ساتھ تھی، کہ “نامعلوم افراد” نے ان پر قاتلانہ حملہ کرکے سر پر شدید ضربین لگائیں جو جان لیوا ثابت ہوئیں۔

عثمان کاکڑ نے سینیٹ میں الوداعی سپیچ کے ذریعے وصیت کی تھی! کہ کون انہیں قتل کرسکتے ہیں! بظاہر تو معاملہ سادہ ہے! مگر اتنا سادہ نہیں۔ ہسپتال میں پارٹی ذرائع اور اہل خانہ نے پوسٹ مارٹم کرکے مکمل تحقیات کا مطالبہ کردیا گیا ہے۔

#احمدطوری

--

--